پاکستان
22 فروری ، 2013

کراچی : سہراب میں پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن، 10 ملزمان کو گرفتار

کراچی…کراچی میں سہراب گوٹھ کے علاقے فقیرا گوٹھ اور جمالی گوٹھ میں پولیس نے ٹارگٹڈ آپریشن کرکے 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق گڈاپ ٹاوٴن کے علاقے اور تھانہ سہراب گوٹھ کی حدود میں واقع فقیرا گوٹھ اور جمالی گوٹھ میں جرائم کی بٹرھتی ہوئی واردتوں کے باعث پولیس کی جانب سے ٹارگٹیڈ آپریشن کیا گیا،آپریشن کے دوران 10 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے،گرفتار ملزمان کے بارے میں پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزمان ڈکیتی،اقدام قتل،لوٹ مار اور دیگر واردتوں میں سرگرم ر چکے ہیں۔

مزید خبریں :