پاکستان
26 فروری ، 2013

مردان میں انسدادپولیومہم کے دوران فائرنگ ،پولیس اہلکارجاں بحق

مردان میں انسدادپولیومہم کے دوران فائرنگ ،پولیس اہلکارجاں بحق

پشاور…مردان کے علاقے خاؤمیں انسدادپولیومہم کے دوران فائرنگ ہو ئی جس کے نتیجہ میں پولیس اہلکارجاں بحق ہو گیا۔ذرائع کے مطابق انسدادپولیومہم کے سلسلے میں ایک ٹیم مردان کے علاقے خاؤ میں ڈیوٹی پر تھی جس کے ہمراہ پولیس اہلکار بھی تھے اسی دوران نا معلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس سے پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔

مزید خبریں :