کاروبار
27 فروری ، 2013

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن چوبیس گھنٹے کیلئے بند

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن چوبیس گھنٹے کیلئے بند

کراچی…کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشن آج صبح 8 بجے سے چوبیس گھنٹے کے لئے بند کر دیئے گئے ہیں۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکام کا کہنا ہے کہ گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت سندھ بھر میں آج صبح 8 بجے سے تمام سی این جی اسٹیشن بند کردیئے گئے ہیں۔ سی این جی اسٹیشن جمعرات کی صبح 8 بجے دوبارہ کھولے جائیں گے۔

مزید خبریں :