Time 02 جنوری ، 2025
جرائم

بہاولپور : بینک کیشیئر نےگارڈ سے پستول چھین کر اپنے سر میں گولی مارلی

بہاولپور : بینک کیشیئر نےگارڈ سے  پستول چھین کر اپنے سر میں گولی مارلی
فوٹو: فائل

بہاولپور  میں بینک کیشیئر کی جانب سے مبینہ خودکشی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

پولیس کے مطابق جمال پور میں بینک کیشیئر نے مبینہ طور پر بینک کیش کم ہونے پر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔

بینک منیجر نے پولیس کو بتایا کہ کیشیئر نے بینک گارڈ سے پستول چھین کر اپنے سر میں گولی ماری۔

پولیس کا کہنا ہےکہ  بینک کیشیئر کی خودکشی کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

مزید خبریں :