پاکستان
10 مارچ ، 2013

پشاور کے نواحی علاقہ متنی سے ملنے والی نعش کی شناخت ہو گئی

پشاور…پشاور کے نواحی علاقہ متنی سے ملنے والی نعش کی شناخت ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پشاورکے نواحی علاقہ متنی سے ملنے والی نعش داوڑ نامی شخص کی ہے، جو پیشہ کے لحاظ سے حجام ہے۔ مقتول کاکا خیل کا رہائشی ہے۔ متنی پولیس نے نعش مردہ خانہ میں منتقل کردی ہے۔ داوڑ کو تشدد کے بعد قتل کیاگیا۔

مزید خبریں :