12 مارچ ، 2013
پشاور…پشاور میں بم ناکارہ بناتے ہو ئے پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔پشاور کے علاقے متنی میں ادیزئی کے مقام پربم کی اطلاع تھی جس پربم ڈسپوزل اسکواڈ یونٹ کے اہلکار وہاں پہنچے لیکن بم ڈسپوزل یونٹ کے اہلکارنے بم پروف لباس نہیں پہن رکھاتھا۔