دلچسپ و عجیب
14 مارچ ، 2013

فن لینڈ: برف پر تیز رفتاری سے کار چلانے کا عالمی ریکارڈ

فن لینڈ: برف پر تیز رفتاری سے کار چلانے کا عالمی ریکارڈ

ہلسنکی …این جی ٹی …فن لینڈ میں ایک ماہر ڈرائیور نے برف کے اوپر 209میل فی گھنٹہ کی رفتار سے کار چلا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔فن لینڈ کی ایک نجی گاڑیوں کے ٹائر تیار کر نے والی کمپنی نے اپنے ونٹر ٹائر(Winter Tyre) کی کار کردگی کے مظاہرے کیلئے جمی برف کے اوپر کار کو فل اسپیڈ میں بغیر کسی پھسلن کے چلا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

مزید خبریں :