پاکستان
16 مارچ ، 2013

وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے چاروں وزرائے اعلیٰ کی ملاقات

وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے چاروں وزرائے اعلیٰ کی ملاقات

اسلام آباد…وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے چاروں وزرائے اعلیٰ کی ملاقات شروع ہو گئی ہے،ذرائع کے مطابق ملاقات میں نگراں سیٹ اپ اور آئندہ عام انتخابات کے بارے میں مشاورت کی جا رہی ہے ۔وزیراعظم کی جانب سے صوبائی اسمبلیوں کو 19 مارچ کو تحلیل کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ملاقات میں نگراں وزرائے اعلیٰ کے لیے ناموں پر مشاورت جا ی ہے ۔

مزید خبریں :