انٹرٹینمنٹ
19 مارچ ، 2013

برازیل میں ساوٴ پالو فیشن ویک کا آغاز

برازیل میں ساوٴ پالو فیشن ویک کا آغاز

ساؤ پالو…برازیل میں ساوٴ پالو فیشن ویک کا آغاز ہوگیا،فیشن شو میں موسم گرما کے ملبوسات نے دھوم مچادی۔فیشن ویک میں دنیاکی بہترین ماڈلز اور ڈیزائنرز اپنے فن کا مظاہرہ کررہے ہیں، شو میں وکٹوریا سیکر ٹ کیKarlie Kloss نے ریمپ پر جلوے بکھیرے، فیشن ویک کے پہلے روز Taciana Menezes کی کلیکشن پیش کی گئی ، ہلکے رنگوں کے ساتھ موسم گرما کے ملبوسات کو شائقین نے بہت پسند کیا۔

مزید خبریں :