دلچسپ و عجیب
05 مارچ ، 2012

نیوزی لینڈ میں بھیڑوں کی اون اتارنے کا بین الاقوامی مقابلہ

نیوزی لینڈ میں بھیڑوں کی اون اتارنے کا بین الاقوامی مقابلہ

آکلینڈ… نیوزی لینڈ میں ہو ئے بھیڑوں کی اوون اتارنے کے بین الاقوامی مقابلے جس میں سب سے جلدی زیادہ بھیڑوں کی کھال اتارنے والا فاتح ٹہرا۔اپنی نوعیت کے منفرد لیکن دلچسپ مقابلے میں ماہر اور باصلاحیت افراد نے شرکت کی۔ان افراد کو کم سے سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ بھیڑوں کی اوون اتارنے کا ٹاسک دیا گیا تھا۔چلبلی بھیڑوں کی جلدی جلدی اوون اتارنا اگرچہ ایک مشکل مرحلہ تھا مگرمشین کی تیز دھار سے کیسے کوئی بھیڑ بچ سکتی تھے۔ان مقابلوں کے دوران بھیڑیں خوب آوازیں نکالتی اور پھدکنے کی کوشش کرتے رہیں۔

مزید خبریں :