پاکستان
07 اپریل ، 2013

پرویز مشرف سے ڈیل کا الزام مسترد ، نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور

پرویز مشرف سے ڈیل کا الزام مسترد ، نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور…این اے 120 سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے ۔ان کے کاغذات نامزدگی پر سابق صدر پر ویز مشرف سے ڈیل کرکے بیرون ملک جانے سمیتناجائز قبضے کرنے کے اعتراضات تھے جس پر میاں نواز شریف کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ گزشتہ روز محفوظ کر لیا گیا تھا ۔آج ریٹرننگ آفیسر نے تمام اعتراضات ،سترد کرتے ہو ئے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے۔کاغذات نامزدگی منظور کئے جانے کے بعد ن لیگ کے کارکنان نے زبردست نعرے بھی لگائے اور مٹھائی بھی تقسیم کی ۔

مزید خبریں :