پاکستان
07 اپریل ، 2013

بنوں: مکان کی چھت گرگئی، 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق

بنوں … بنوں میں مکان کی چھت گرنے سے 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سید خیل میں گزشتہ دنوں ہونے والی بارشوں سے مکان کی چھت خستہ ہوگئی جس کے باعث آج مکان کی چھت گر گئی اور موقع پر ہی 7 سال کا نجیب، 7 سال کی مہوش اور گھر کا سربراہ دلاور جاں بحق ہوگئے۔

مزید خبریں :