17 اپریل ، 2013
کوئٹہ…الیکشن ٹریبونلز نے ہمایوں عزیز کرد،علی مدد جتک ، سید احسان شاہ ، میر محبت خان مری ،میر عبدالغفور لہڑی اور ظہور حسین کھوسہ نا اہل قرار دے دیا ہے ۔رہنما مسلم لیگ(ن)ہمایوں عزیز کرد این اے 265 سے ،ن لیگ کے ہی ظہور حسین کھوسہ پی بی 26 سیق لیگ کے محبت مری پی بی 23 کوہلوسے امیدوار تھے ۔