صحت و سائنس
20 اپریل ، 2013

خسرہ سے متاثر ایک اور بچی جاں بحق ،لاہور میں تعداد59ہو گئی

خسرہ سے متاثر ایک اور بچی جاں بحق ،لاہور میں تعداد59ہو گئی

لاہور…چلڈرن اسپتال لاہورمیں خسرہ سے متاثرہ ایک اوربچی دم توڑ گئی،اس طرح چلڈرن اسپتال میں جنوری سے اب تک خسرہ سے جاں بحق بچوں کی تعداد 31ہو گئی۔اسپتال ذرائع نے جیونیوزکوبتایاکہ پچھلے24گھنٹوں کے دوران خسرہ کے9نئے کیسز اسپتال لائے گئے،جن میں وہاڑی کی رہائشی 3سالہ بچی دم توڑ گئی،ادھرمیواسپتال میں جنوری سے اب تک خسرے سے متاثرہ28بچے جاں بحق ہو چکے ہیں،جبکہ لاہور کے بڑے اسپتالوں میں 4ماہ کے دوران 59بچے خسرہ سے دم توڑ چکے ہیں۔

مزید خبریں :