پاکستان
10 مئی ، 2013

جعفر آباد:ڈیرہ الہ یار میں ٹی چوک کے مقام پر دھماکا،4افراد زخمی

جعفر آباد:ڈیرہ الہ یار میں ٹی چوک کے مقام پر دھماکا،4افراد زخمی

جعفر آباد…جعفر آباد کے علاقے ڈیرہ الہ یار میں ٹی چوک کے مقام پر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں2افراد زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا ۔دھماکے کے بعد پولیس اور دیگر سیکیورٹی ادارے کے اہلکار جائے وقوع پر پہنچ گئے ہیں جبکہ امدادی کارکنان بھی ڈیرہ الہ یار ٹی چوک پہنچ گئے ہیں۔

مزید خبریں :

تازہ ترین

سب دیکھیں