پاکستان
15 مئی ، 2013

پنجاب کے 20لاء آفیسرز کی بر طرفی کے احکامات کا لعدم قرار

پنجاب کے 20لاء آفیسرز کی بر طرفی کے احکامات کا لعدم قرار

لاہور…لاہور ہائی کورٹ نے نگراں دور حکومت میں برطرف کئے گئے 7 ایڈیشنل اور 13 اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرلز کی بر طرفی کے احکامات کالعدم قراردے دیئے۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے اس موقع پرریمارکس دیئے کہ وہ وقت گیا جب سرکاری ملازمت بادشاہ کی مرہون منت ہوتی تھی۔نگراں حکومت نے 7 ایڈیشنل اور 13 اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرلز کو برطرف کیا تھا۔

مزید خبریں :