صحت و سائنس
17 مئی ، 2013

کراچی میں ڈینگی کے مرض میں تیز ی، 113 افراد میں تصدیق

کراچی میں ڈینگی کے مرض میں تیز ی، 113 افراد میں تصدیق

کراچی…کراچی میں ڈینگی کے مرض میں بھی تیز ی آگئی رواں سال اب تک 113 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہو چکی ہے۔ڈینگی سرویلینس سیل کے مطابق رواں سال کراچی میں 113 جبکہ اندرون سندھ میں اب تک ایک مریض میں ڈینگی کی تصدیق ہو ئی ہے۔ ڈینگی سرویلینس سیل کے انچارج ڈاکٹر شکیل ملک کا کہنا ہے کہ قبل از وقت بارشوں کے باعث ڈینگی کی شدت بڑھی ہے۔عوام کو چایئے کہ صفائی ستھرائی کا خاص خیا ل رکھیں ،مچھر مار ادویا ت کا استعمال ضرور کریں تاکہ اس مرض سے بچ سکیں۔

مزید خبریں :