02 جون ، 2013
مری…مری میں مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس صدرنوازشریف کی زیر صدارت جا ری ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں بلوچستان میں حکومت سازی اور دیگر معاملات پر گفتگو جا ری ہے جس ڈاکٹر عبد المالک کا نام وزیر اعلیٰ کے طور پر سامنے آسکتا ہے ۔اسی اجلاس میں بلوچستان اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے نام بھی سامنے آسکتے ہیں ۔