پاکستان
02 جون ، 2013

علاج کیلئے بیرون ملک نہیں جاؤں گا،عمران خان

علاج کیلئے بیرون ملک نہیں جاؤں گا،عمران خان

اسلام آباد…پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کاکہناہے کہ وہ علاج کیلئے بیرون ملک نہیں جائیں گے۔تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سماجی ویب سائٹ پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ وہ تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں اورعلاج کیلئے بیرون ملک نہیں جائیں گے ،عمران خان کاکہناتھاکہ وہ مزید چند روز آرام کے بعد انشاء اللہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

مزید خبریں :