پاکستان
03 جون ، 2013

کراچی : فائرنگ میں ٹریفک پولیس اہلکار سمیت چار افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ میں ٹریفک پولیس اہلکار سمیت چار افراد جاں بحق

کراچی…کراچی میں فائرنگ اور دیگر واقعات میں ٹریفک پولیس اہلکار سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق نارتھ ناظم آباد شپ اونرز کالج کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ اس کے علاوہ لانڈھی میں ریل گاڑی کی زد میں ایکر ایک شخص ہلاک ہوگیا ،دوسری جانب نیشنل ہائی وے پرپورٹ قاسم موڑ اور کورنگی ایک نمبر میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں پولیس اہلکار اور ایک بچہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

مزید خبریں :