صحت و سائنس
21 جون ، 2013

سرطان سے بچاوٴ کے لیے انگور کھانا مفید ہے،طبی ماہرین

سرطان سے بچاوٴ کے لیے انگور کھانا مفید ہے،طبی ماہرین

لندن …ماہرین صحت اور ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ سرطان کے خاتمے کیلئے انگور کھانا انتہائی مفید ثابت ہوا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق انگوروں میں جسم سے فاسد مادے خارج کرنے کی بھرپور صلاحیت ہے اور یہ دل کو مضبوط بنانے کیلئے بھی ایک بہترین ٹانک ثابت ہوتے ہیں۔ ماہرین نے کہا ہے کہ انگوروں کے استعمال سے جلد، پھیپھڑوں اور معدے کے سرطان کے خطرات بھی کم ہو جاتے ہیں۔

مزید خبریں :