پاکستان
16 مارچ ، 2012

رحمان ملک کا الطاف حسین کو فون، بھتا مافیا کے معاملے پر گفتگو

رحمان ملک کا الطاف حسین کو فون، بھتا مافیا کے معاملے پر گفتگو

اسلام آباد … وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو ٹیلی فون کیا اور بھتا مافیا کے معالے پر بات چیت کی۔ ذرائع کے مطابق صدر زرداری کے بعد وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے بھی متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے اور کراچی میں بھتا مافیا کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کے معاملے پر بات چیت کی ہے۔

مزید خبریں :