دنیا
10 اکتوبر ، 2013

نوبل انعام 2013ء برائے ادب کینیڈا کی ایلس منرو کو مل گیا

نوبل انعام 2013ء برائے ادب کینیڈا کی ایلس منرو کو مل گیا

اسٹاک ہوم…نوبل انعام برائے ادب کینیڈا کی ایلس منرو کو مل گیا۔ایلس منرو سمیت جاپان اور بلارس کے مصنف بھی اس دوڑ میں شامل تھے۔ اس سال ادب کے نوبل انعام کیلئے دو خواتین امیدوار کینیڈا کی ایلس منرواور بلارس کی لیکس وائخ شامل کے علاوہ جاپان کے ناول نگار ہاروکی مورا کامی بھی اہم امیداوار تھے۔ واضح رہے کہ 1901ء سے اب تک 12 خواتین کو ادب کا نوبل انعام دیا جاچکا ہے۔

مزید خبریں :