کھیل
24 مارچ ، 2012

شاہد آفریدی کسی مداح کو مارنے کا سوچ بھی نہیں سکتے ،بھائی شاہد آفریدی

 شاہد آفریدی کسی مداح کو مارنے کا سوچ بھی نہیں سکتے ،بھائی شاہد آفریدی

کراچی… کراچی ائیرپورٹ پر اپنے مداحوں پر گھونسوں اور تھپڑوں کی بارش کرنے والے پاکستان کے مایہ ناز آل راؤنڈرشاہد آفریدی کے بھائی مشتاق آفریدی کا جیو نیوز سے کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کسی مداح کو مارنے کا سوچ بھی نہیں سکتے ، وہ مداحوں کی بہت عزت کرتے ہیں، انہیں غصہ اپنی3 سال کی بیٹی کے گرنے پر آیا ، کیونکہ بچی کے گرنے کے باوجود لوگوں کی دھکم پیل جاری رہی اور شاہد آفریدی نے بچی کو بچانے کیلئے سامنے کھڑے نوجوان کو دھکادیا ۔وہ اپنے مداحوں کی بہت عزت کرتے ہیں۔


مزید خبریں :