دنیا
24 مارچ ، 2012

برطانیہ میں رواں سال زیادہ گرمی پڑنے کا امکان ، ماہرین موسمیات

برطانیہ میں رواں سال زیادہ گرمی پڑنے کا امکان ، ماہرین موسمیات

لندن … ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں رواں سال زیادہ گرمی پڑنے کا امکان ہے اور اوسط گرمی میں اضافہ ہو جائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق برطانیہ کے جنوبی علاقوں میں موسم خوش گوار رہنے کا امکان ہے اور درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 21 سینٹی گریڈ ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ جمعے کو ڈسٹرکٹ سورے کے گاوٴں چارلوڈ میں سال کا گرم ترین دن ریکاڑ کیا گیا جہاں درجہ حرارت 21.3 سینٹی گریڈ ریکاڑ کیا گیا جبکہ کم بارشوں کے امکان کے باعث خدشات کی وجہ سے کئی کسان اور کاشتکار صاف موسم سے خوش نہیں ہوں گے۔

مزید خبریں :