پاکستان
08 دسمبر ، 2013

کراچی: لیاری سے 2 افراد کی گولیاں لگی لاشیں برآمد

کراچی: لیاری سے 2 افراد کی گولیاں لگی لاشیں برآمد

کراچی…لیاری کے علاقے سے 2 افراد کی گولیاں لگی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق ایک لاش گلستان کالونی اور دوسری رانگی واڑہ سے ملی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں برآمد ہونے والی لاشوں کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔ مقتولین کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

مزید خبریں :