پاکستان
08 دسمبر ، 2013

تحریک انصاف کا ڈرون حملوں کے خلاف دھرنا جاری رکھنے کافیصلہ

تحریک انصاف کا ڈرون حملوں کے خلاف دھرنا جاری رکھنے کافیصلہ

پشاور…تحریک انصاف نے ڈرون حملوں کے خلاف دھرنا جاری رکھنے کافیصلہ کیا ہے۔ صدرتحریک انصاف خیبرپختونخوااعظم خان سواتی کے مطابق ڈرون حملوں کے خلاف دھرنا جاری رکھنے کافیصلہ پارٹی کی کورکمیٹی کیاجلاس میں کیاگیا۔ان کا کہنا تھا کہ دھرنوں میں اتحادی جماعتیں بھی شامل رہیں گی، ڈرون حملوں کے خاتمے تک دھرنا جاری رہے گا۔

مزید خبریں :