12 دسمبر ، 2013
کراچی…سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹی 20 میں محمدحفیظ کی شرکت مشکوک ہوگئی۔ذرائع کے مطابق پیٹ خراب ہونے کی وجہ سے محمدحفیظ کی دوسرے ٹی 20میں شرکت کا امکان کم ہے۔ محمدحفیظ کی غیرموجودگی میں شاہدآفریدی ٹیم کی قیادت کرسکتے ہیں۔