دلچسپ و عجیب
27 مارچ ، 2012

کرتب دکھاتے گھڑ سوار کو زیادہ ہوشیاری مہنگی پڑگئی

 کرتب دکھاتے گھڑ سوار کو زیادہ ہوشیاری مہنگی پڑگئی

شگاگو…کرتب دکھانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں کیونکہ کسی اناڑی کو یہ کوشش مہنگی بھی پڑجاتی ہے یقین نہیں آتا تو اس وڈیو میں ہی دیکھ لیجئے۔اس تصویر میں نظر آتا یہ گھڑ سوار اپنے گھوڑے سے مختلف کرتب دکھانے میں مصروف ہے۔گھوڑے کی زین کھینچ کر اُسے آگے پیچھے کرتے اس گھڑ سوار کو اسے پچھلی ٹانگوں پر کھڑا کرنے کی کوشش بہت مہنگی پڑگئی۔اگلی دو ٹانگوں کو لہراتا یہ گھوڑا ہوا میں اُٹھا ضرور لیکن توازن بگڑتے ہی گھڑ سوار سمیت کمر کے بل اُلٹا جا گرا۔بیچارا گھوڑا تو کرتا کیا نہ کرتا اُٹھ کھڑا ہوا تاہم اسکے بجائے گھڑسوار سرپٹ دوڑتا نظر آیا۔

مزید خبریں :