کھیل
14 دسمبر ، 2013

جونیئرہاکی ورلڈکپ :پاکستان نے بھارت کوہراکرنویں پوزیشن حاصل کرلی

جونیئرہاکی ورلڈکپ :پاکستان نے بھارت کوہراکرنویں پوزیشن حاصل کرلی

نئی دلی…نئی دہلی میں جونیئرہاکی ورلڈکپ کے نویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے بھارت کو ہرادیا۔ پاکستان نے بھارت کو پنالٹی شوٹ پر 2-4سے شکست دی۔ اس فتح کے بعد پاکستان نے جونیئر ورلڈ کپ ہاکی میں نویں پوزیشن حاصل کرلی۔

مزید خبریں :