کھیل
14 دسمبر ، 2013

چوتھے کبڈی ورلڈ کپ کا فائنل :بھارت نے پاکستان کو شکست دے

چوتھے کبڈی ورلڈ کپ کا فائنل :بھارت نے پاکستان کو شکست دے

لدھیانہ…چوتھے کبڈی ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے ۔لدھیانہ کے گرونانک اسٹیڈیم میں چوتھے کبڈی ورلڈ کپ کے پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ورلڈ کپ جیت لیا۔واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف خصوصی طور پر یہ کبڈی میچ کا فائنل دیکھنے آئے تھے۔:بھارت نے پاکستان کو 39کے مقابلے میں 48پوائنٹس سے ہرادیا۔

مزید خبریں :