28 مارچ ، 2012
نیو یارک…ایک حالیہ امریکی تحقیق کے مطا بق پا پ کا ر ن صحت کے لیے نہا ت فا ئد ہ مندہیں جن کا استعمال پھل اور سبزیوں کی طر ح ہی مفید ثا بت ہو سکتا ہے۔ تحقیق کے مطا بق پا پ کار ن میں بھی پھلو ں میں پا یا جا نے والے اہم جز مو جو د ہو تے ہیں لہٰذا وہ افرادجو پھل اور سبزیا ں کھانا پسند نہیں کرتے وہ پا پ کار ن کھاسکتے ہیں ۔ تحقیق میں یہ بھی کہا گیاہے کہ ڈائٹنگ کر نے والے افراد بھی پا پ کا ر ن کھا سکتے ہیں کیو نکہ یہ ایک بہترین غذا ہے ۔