پاکستان
17 دسمبر ، 2013

شاہ عبداللطیف بھٹائی کا عرس :وفاقی اردو یونیورسٹی میں کل تعطیل ہوگی

شاہ عبداللطیف بھٹائی کا عرس :وفاقی اردو یونیورسٹی میں کل تعطیل ہوگی

کراچی…حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر وفاقی اردو یونیورسٹی میں کل بند رہے گی۔یونیورسٹی کے اعلامیے کے مطابق حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر وفاقی اردو یونیورسٹی میں کل تعطیل ہوگی۔

مزید خبریں :