18 دسمبر ، 2013
چمن…قلعہ عبداللہ، پشین اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔قلعہ عبداللہ ، پشین اور دیگر علاقوں میں شدید جھٹکوں کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا اور جبکہ لوگوں گھروں سے باہر نکل آئے ۔