دنیا
27 دسمبر ، 2013

مصر : پولیس اور مرسی کے حامیوں میں جھڑپیں، ایک شخص ہلاک

مصر : پولیس اور مرسی کے حامیوں میں جھڑپیں، ایک شخص ہلاک

قاہرہ…مصر میں پولیس اور معزول صدر مرسی کے حامیوں میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں پولیس اور معزول صدر مرسی کے حامیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں جن کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔


مزید خبریں :