04 جنوری ، 2014
کراچی… وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ الطاف حسین ہمارے ساتھ حکومت میں تھے تو کہتے تھے کہ وہ سندھ کے سپوت ہیں،لیکن وہ اب سندھ کو کیوں توڑنا چاہتے ہیں،اختلافات کو باتوں سے حل کرنا چاہیے،میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ بلدیاتی نظام میں ترامیم کو واپس نہیں لیا جاسکتا۔