پاکستان
05 جنوری ، 2014

پشاور میں نجی بینک سے منیجراور گارڈ کی دو لاشیں برآمد

پشاور میں نجی بینک سے منیجراور گارڈ کی دو لاشیں برآمد

پشاور …پشاور میں نجی بینک سے منیجراور گارڈ کی دو لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر مزید تفتیش شروع کر دی۔جی ٹی روڈ پشاور میں واقع نجی بینک سے دو لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق لاشیں بینک منیجر فریداللہ اور گارڈ غنی الرحمان کی ہیں۔لاشوں پر تشدد کے نشانات بھی موجود ہیں۔پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید خبریں :