14 جنوری ، 2014
پشاور…پشاورمیں عیدمیلادالنبیﷺ کے موقع پر21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں پشاور کے جناح گراوٴنڈمیں دن کا آغازتوپوں کی سلامی سے ہوا اورپاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے 21 توپوں کی سلامی دی۔