پاکستان
14 جنوری ، 2014

چترال، د یامر، غذر اور کوہستان میں زلزلے کے جھٹکے

چترال، د یامر، غذر اور کوہستان میں زلزلے کے جھٹکے

چترال…چترال، د یامر، غذر اور کوہستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ لوگ گھبرا کر گھروں سے نکل آئے اور کلمہٴ طیبہ کا ورد شروع کردیا۔فوری طور پر زلزلے کی شدت، اس کے مرکزاور اس سے ہونے والے کسی قسم کے نقصان کا اندازہ نہیں لگایا جاسکا۔

مزید خبریں :