دلچسپ و عجیب
15 جنوری ، 2014

امریکی اسٹنٹ رائیڈر نے پل کی منڈیر پر سائیکل چلاکر سب کو حیران کردیا

امریکی اسٹنٹ رائیڈر نے پل کی منڈیر پر سائیکل چلاکر سب کو حیران کردیا

نیویارک…آپ نے بڑے بڑے خطروں کے کھلاڑی دیکھے ہوں گے،لیکن امریکا کے میٹ اولسن نے ٹیکساس کے پل کی منڈیر پر مہارت سے سائیکل چلا کر سب کو دنگ کردیا۔امریکی اسٹنٹ رائیڈار نے شاندار مہارت کا مظاہرہ کیا جس پر انہیں ڈھیروں شاباش ملی۔ یہ پل کی اونچی منڈیر پر سائیکل چلانا انتہائی خطرناک بھی تھا لیکن میٹ اولسن نے ٹیکساس کے پل کی منڈیر پر انتہائی مہارت سے عبور کرلیا۔

مزید خبریں :