15 جنوری ، 2014
کراچی…کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات سرد رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 6 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔