پاکستان
15 جنوری ، 2014

راجن پور:ٹرک اور کوچ میں تصادم، 2افراد ہلاک،3زخمی

راجن پور:ٹرک اور کوچ میں تصادم، 2افراد ہلاک،3زخمی

راجن پور…راجن پورمیں ٹرک اور کوچ میں تصادم کے نتیجے میں 2افراد ہلاک اور3زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ انڈس ہائی وے پر افضل آباد کے قریب پیش آیا۔ ڈی جی خان جانیوالی کوچ اور ٹرک میں ہونیوالے تصادم میں دو مسافر ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

مزید خبریں :