پاکستان
15 جنوری ، 2014

ڈی جی رینجرز کی وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے ملاقات

ڈی جی رینجرز کی وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے ملاقات

کراچی…ڈی جی سندھ رینجرز نے وزیر اعلیٰ سندھ سے ملاقات کی اور سندھ پولیس میں تقرریوں اور تبادلوں پرتحفظات کا اظہار کیا۔وزیر اعلیٰ ہاوٴس کراچی میں ڈی جی سندھ رینجرز نے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں کراچی سمیت سندھ بھر میں امن و امان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی رینجرز نے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے کراچی پولیس میں ہونے والی تقرریوں اور تبادلوں پر اپنے تحفظات کا اظہار بھی کیا۔

مزید خبریں :