پاکستان
16 جنوری ، 2014

پشاور دھماکے پر صدر ،وزیراعظم اور آصف زرداری کی مذمت

پشاور دھماکے پر صدر ،وزیراعظم اور آصف زرداری کی مذمت

پشاور …پشاور میں واقع تبلیغی مرکز میں ہونے والے دھماکے میں معصوم جانوں کے نقصان پر صدر مملکت ممنون حسین، وزیرِاعظم میاں محمد نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کیلئے دعائے مغفرت کرتے ہوئے لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی ہیجبکہ زخمیوں کے جلد صحت یاب ہونے کی بھی دعا کی ہے۔

مزید خبریں :