دلچسپ و عجیب
30 مارچ ، 2012

سوئٹزر لینڈ: دنیا کی پہلی مکمل ہیرے کی انگوٹھی تیار ، قیمت 8 کروڑ ڈالر

سوئٹزر لینڈ: دنیا کی پہلی مکمل ہیرے کی انگوٹھی تیار ، قیمت 8 کروڑ ڈالر

جنیوا … دنیا کی پہلی مکمل ہیرے کی انگوٹھی تیار کرلی گئی ہیجس کی قیمت صرف 7 اور 8 کروڑ ڈالر کے درمیان ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا کے مقامی سنار نے دنیا کی سب سے پہلی مکمل طور پر ہیرے سے بنی انگوٹھی تیار کی ہے۔ اس انگوٹھی کو تیار کرنے کیلئے برازیل سے لایا گیا 150 قیراط کا ہیرا استعمال کیا گیا۔ ہیرے کو انگوٹھی کی صورت میں ڈھالنے کیلئے لیزر ٹیکنالوجی کا سہارا لیا گیا ہے۔ اس منفرد ہیرے کی انگوٹھی کی قیمت کا انداز 7 اور 8 کروڑ ڈالر کے درمیان لگایا گیا ہے۔

مزید خبریں :