دلچسپ و عجیب
28 جنوری ، 2014

ہانگ کانگ میں گھوڑوں کی ریس

ہانگ کانگ میں گھوڑوں کی ریس

ہانگ کانگ…چین کے نئے قمری سال کو خوش آمدید کہنے کیلئے ہوئی گھوڑوں کی ریس ہوئی جسے دیکھنے والوں نے بہت پسند کیا۔ہانگ کانگ میں ہونے والی اس ریس کو بڑی تعداد میں لوگوں نے دیکھا۔ریس میں مختلف رنگ ونسل کے گھوڑوں نے حصہ لیا اور ایک دوسرے کو شکست دینے کیلئے خوب جان لگا کر دوڑے، ریس سے پہلے گھوڑوں کی فٹنسکیلئے سوئمنگ ایکسر سائز بھی کرائی گئی۔

مزید خبریں :