پاکستان
05 فروری ، 2014

کراچی: نارتھ کراچی سیکٹر 11 میں مبینہ پولیس مقابلہ، 1ملزم ہلاک

کراچی: نارتھ کراچی سیکٹر 11 میں مبینہ پولیس مقابلہ، 1ملزم ہلاک

کراچی…کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم مار گیا، پولیس نے اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق نارتھ کراچی سیکٹر 11 ای میں پولیس اور جرائم پیشہ ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا،جس کے دوران ایک مبینہ ملزم جاوید زخمی ہوگیا،جو اسپتال منتقلی کے دوران چل بسا۔ پولیس حکام کے مطابق مقابلے میں مارے گئے ملزم کے قبضے سے ایک موٹر سائیکل اور ٹی ٹی پستول بھی ملی ہے۔

مزید خبریں :