02 اپریل ، 2012
لندن…این جی ٹی…ہندوستا نی لیڈر مو ہن داس کر م چند گا ند ھی کے چشمے سمیت ان کی کئی یا دگاری اشیا ء نیلا می کے لیے پیش کر دی گئیں ہیں ۔برطانیہ میں کی جانے والی اس نیلا می میں گا ندھی کا چشمہ، سوت کا تنے کا چکر ااور کئی ذاتی خطو ط بھی شامل ہیں ۔ اس نیلا می میں شامل ایک خا ص چیز وہ مٹی بھی ہے جسے عین اس جگہ سے اٹھا یا گیا تھا جہاں 1948 میں گا ندھی گو لی لگنے کے بعد گر ے تھے ۔ تو قع کی جا رہی ہے کہ یہ یا دگار ی اشیا ء ایک لاکھ ڈالر سے زائد قیمت میں نیلا م ہو سکتی ہیں جس کا آغا ز ستر ہ اپریل سے کیا جا ئے گا ۔