دلچسپ و عجیب
20 فروری ، 2014

91سالہ معمر شخص نے 130کلووزن اٹھاکر حیران کردیا

91سالہ معمر شخص نے 130کلووزن اٹھاکر حیران کردیا

کوپن ہیگن …آج کل کے نو جوان 10کلو وزن اٹھا نہیں پاتے لیکن ڈنمارک میں ایک ایسے بزرگ بھی ہیں جنہوں نے 130کلووزنی لوہا اٹھا کر ویٹ لفٹنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔ یہ شخص کوئی عام شوقیہ کھلاڑی نہیں بلکہ اس عمر میں بھی باقاعدگی سے ایکسر سائز اور ویٹ لفٹنگ کر تے ہیں اور اس مظاہرے کو بھی انہوں نے ایک نیشنل ویٹ لفٹنگ کے مقابلے کے دوران کیا۔جب ان91سالہ معمر شخص نے 130کلووزن اٹھا یا تو ان کے ارد گر د کھڑے نو جوان ان کی طاقت کو حیرانی سے دیکھتے ہی رہ گئے۔

مزید خبریں :