صحت و سائنس
23 فروری ، 2014

امریکی ماہرین نے شور سے ہونیوالے بہرے پن کا علاج دریافت کر لیا

امریکی ماہرین نے شور سے ہونیوالے بہرے پن کا علاج دریافت کر لیا

نیویارک …امریکی ماہرین نے شور سے ہونے والے بہرے پن کا علاج دریافت کر لیا۔فائرنگ اور اسلحہ بارود کی گھن گرج ہو یا فیکٹریوں میں چلنے والی مشینوں اور تیز میوزک کا شور، سماعتوں کے لیے ناقابل برداشت ہوتا ہے۔ ایسے شور اور آوازوں سے ہونے والا بہرا پن آج سے پہلے ناقابل علاج تصور کیا جاتا تھا لیکن اب امریکا میں کی جانے والی نئی تحقیق میں ماہرین نے نوید دی ہے کہ یہ نقصان اب ناقابل تلافی نہیں رہا، انزائم کی روک تھام کرنے والی دواوٴں سے سننے کی حس دوبارہ بحال کی جاسکتی ہے، چوہوں پر تو یہ تجربہ کامیاب رہا، ماہرین اب انسانوں میں بھی اس کی کامیابی کی بھرپور توقع کر رہے ہیں۔

مزید خبریں :